تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے ماچاریڈی منڈل میں کل ہوئی بارش کے سبب کسانوں کی پیداوار کو نقصان پہنچا ۔اس اچانک بے موسم بارش کے سبب
کسانوں کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔کسانوں نے کہا کہ ان کی پیداوار کے خریدی کے مراکز میں رکھی گئی دھان اچانک ہوئی بارش کے سبب گیلی ہوگئی۔